Advertisement

ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو  نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

اداکارہ مہوش حیات اور اداکار ہمایوں سعید اپنی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کی کامیابی پر سرخیوں میں ہیں جس نے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکار اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی فلم دیکھ رہے ہیں۔

فلم کا گانا چلتا ہی دونوں اداکاراؤں نے ڈانس کرنا شروع کردیا جس سے وہاں بیٹھے تمام لوگ لطف اندوز ہوئے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مہوش حیات نے  سفید رنگ کی ساڑھی جبکہ اداکار ہمایوں سعید نے سفید رنگ کا کرتہ زیب تن کیا ہوا ہے۔

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا کہ ہمایوں سعید اور مہوش حیات امریکہ میں اپنی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ دیکھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دونوں ادکاراؤں نے فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ میں بھی ایک ساتھ کام کیا جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسندکیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version