Advertisement

بالی ووڈ انڈسٹری کی جانب سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد

بالی ووڈ کے اداکاروں نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے انسٹاگرام پر پرستاروں کو پوسٹ شیئر کر کے مبارکباد پیش کی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کے اداکارہ سارہ علی خان، ادارا سدھارتھ ملہوترا اور دیگر سلیبریٹیز نے عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کردی۔

بالی ووڈ سارہ علی خان نے اپنے حالیہ دورہ مقبوضہ کشمیر کی ایک تصویر شیئر کی اور اس پر کیپش لکھا “عید الاضحیٰ مبارک۔”

دوسری جانب بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کے پروڈکش ہاؤس نے تحریر کیا “سب کے لیے تندرستی، امن اور خوشیوں کی نیک تمنائیں، سب کو عید مبارک۔”

واضح رہے کہ عید کی مبارکباد دینے والوں میں مادھوری ڈکشٹ، ہما قریشی، حنا خان، سنجے دت، سدھارتھ ملہوترا، ریچا چڈھا، چرن جیوجی کونیڈیلا، انوپم کھیر، کیرتی سریش، مہیش بابو اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version