کافی وتھ کرن 7 :پہلی قسط میں ایک ساتھ نظر آئیں گے بالی ووڈ کے یہ اسٹارس

بھارتی شو “کافی وتھ کرن” اپنے نئے سیزن کے ساتھ واپس آرہا ہے، حال ہی میں اس شو کے ہوسٹ کرن جوہر نے ٹیوٹ کر کے اس بات کی معلومات دی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرن جوہر کی جانب سے دی جانے والی اطلاح کے بعد شو کے مہمانوں کے بارے میں بھی بحث ہونے شروع ہوگئی ہے۔
کافی وتھ کرن کے سیزن 7 میں سب سے پہلے مہمان جھانوی کپور اور سارہ علی خان جلوہ گر ہوں گی۔ دیگر مہمانوں میں وجے دیوراکونڈا، اننیا پانڈے، اکشے کمار، رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ اور مزید شامل ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی شو “کافی وتھ کرن” کے سیزن 7 کا پریمیئر 7 جولائی 2022 کو ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

