Advertisement

عائزہ خان کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھاگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری می مشہور اداکارہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیاجاتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے  خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے رنگین فراک  اور سیاہ رنگ کا ٹراؤزر پہنا ہوا ہے۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے پسندگی کا اظہار کیا گا اور اداکارہ کی تعریفیں کی گئیں۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے لباس کی تعریف کی تو کچھ نے ان کے تصاویر بنوانے کے انداز کی تعریف کی۔

دوسری جانب معروف ادکارہ نے  انسٹاگرام پر ایک اور سنگ میل عبور کیا  جب وہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 12 ملین فالوورز تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی مشہور شخصیت بن گئی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ عائزہ خان نے ڈرامہ سیریل  ’چپکے چپکے‘، ’مہر پوش‘، ’میرے پاس تم ہو‘ اور کئی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Next Article
Exit mobile version