Advertisement

نین تارا، وگنیش کو شاہ رخ اور رجنی کانت کی مبارک باد

وگنیش شیوان اور ان کی اہلیہ شاہ رخ خان اور رجنی کانت کے مشکور ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تامل سینما سے تعلق رکھنے والے وگنیش شیوان اور ان کی اہلیہ نین تارا کی شادی کو ایک مہینہ مکمل ہوچکا ہے۔

وگنیش نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تقریب کی تصاویر شیئر کیں جہاں شاہ رخ خان اور رجنی کانت بھی موجود تھے۔

Advertisement

شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی اہلیہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے وگنیش نے لکھا کہ اس سے زیادہ کسی کی کیا خواہش ہو گی؟

انہوں نے رجنی کانت کے ساتھ بھی اپنی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ مبارک باد وصول کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ نین تارا اور وگنیش کی شادی 9 جون کو تامل ناڈو میں ہوئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement

Advertisement

 

Advertisement

Advertisement

یاد رہے کہ نین تارا اور وگنیش کی شادی 9 جون کو تامل ناڈو میں ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version