Advertisement

معروف ماڈل زارا پیرزادہ کی سوئمنگ کرتے ہوئے شرمناک تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل زارا پیرزادہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا غیر مناسب لباس پہنا ہوا ہے جس کی وجہ سے مداح ان پر تنقید کر رہے ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں زارا پیرزادہ نے لکھا کہ ’ میں نے سوچا کہ یہ صرف ایک مختصر سی موسم گرما کی بہار ہے،لیکن یہاں ہم اب بھی ساتھ تیراکی کر رہے ہیں‘۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ماڈل کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا،کچھ صارفین نے انہیں مناسب لباس پہن کر تیراکی کرنے کا مشورہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version