Advertisement

فراڈ کیس: شکیرا کو 8 سال قید کی سزا دینے کا مطالبہ

کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شکیرا کو اسپین کے پراسیکیوٹرز نے ٹیکس فراڈ کیس کے الزام میں 8 سال قید کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ پر سال 2012ء سے 2014ء کے درمیان کمائی جانے والی آمدنی پر 14.5 ملین یورو ٹیکس کی عدم ادائیگی کا الزام عائد ہے۔

بارسلونا میں استغاثہ نے کہا ہے کہ وہ شکیرا کے خلاف 8 سال سے زائد قید کی سزا کا مطالبہ کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت کو اب مقدمے کی سماعت کے بارے میں فیصلہ کرنے اور تاریخ مقرر کرنے کی ضرورت ہوگی۔

Advertisement

اس سے قبل رواں سال مئی میں شکیرا کی ٹیکس فراڈ کا مقدمہ ختم کرنے کی اپیل مسترد ہوگئی تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپین میں جاری ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں عدالت نے اپنا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا تھا کہ کافی شواہد موجود ہیں، جس کی بنیاد پر شکیرا کے خلاف جاری مقدمہ خارج نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version