Advertisement

ارجن ، کارتھک کے معترف، بالی ووڈ کا ’نجات دہندہ‘ قرار دے دیا

بالی ووڈ اسٹارز ارجن اور کارتیک نے دلچسپ مکالمے کے دوران ایک دوسرے کی تعریف کی اور ساتھ میں فلم نگری کا نجات دہندہ بھی ڈھونڈ لیا۔

گزشتہ دن اداکار کارتک آریان نے ارجن کپور کی آنے والی فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کا ٹریلر شیئر کیا۔

انسٹاگرام پر اپنی اس پوسٹ میں کارتک نے تحریر کیا کہ اس فلم کا ٹریلر بہت ہی شاندار ہے۔

اس پوسٹ پر اداکار ارجن کپور نے کارتک کو مخاطب کرتے ہوئے تحریر کیا کہ ’بالی ووڈ کے نجات دہندہ بھی بولے۔‘

انہوں نے فلم کی کاسٹ کو ٹیگ کیا جس میں ارجن کپور بھی شامل ہیں۔

Advertisement

 جبکہ فلم ساز موہت سوری کو ٹیگ کرتے ہوئے تحریر کیا کہ ’آپ کی دنیا ہمیشہ سے لاجواب رہی ہے۔‘

واضح رہے کہ اس کے جواب میں کارتک نے اپنے کام کو اپنی ذمہ داری قرار دیا اور لکھا کہ وہ کام سے فلم انڈسٹری کو آگے لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Next Article
Exit mobile version