Advertisement

ایمن اور منال کا والدہ کو سالگرہ  کے موقع پر انوکھا سرپرائز

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ دو مشہور بہنیں ایمن خان اور منال خان  نے والدہ کی سالگرہ پر ان کو انوکھا سرپرائز دیا۔

حال ہی میں ادکارہ ایمن خان نے اپنے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں والدہ کی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکارائیں  ساحل پر اپنی والدہ کے ساتھ موجود ہیں  جہاں انہوں نے کیک کاٹا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے ہمراہ ایمن خان کے بچے بھی ہیں جو موج مستی میں مصروف ہیں ۔

Advertisement

اداکارہ نے  کیک کھانے کی تصاویر بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

تصاویر کے کیپشن میں ایمن خان نے لکھا کہ ’ سالگرہ مبارک ہو ماما‘۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ان کی لمبی عمر اور صحت کے لئے بھی دعائیں کی گئی۔

واضح رہے کہ منال خان اور ایمن خان کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version