Advertisement

اداکارہ جھانوی کی ورک آوٹ کرنے کی تصاویر وائرل

بالی وڈ انڈسٹری میں میں قدم رکھنے والی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور ورک آوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصور میں اداکارہ کو  ورک آوٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ جھانوی کپور بھارت کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل فیشن شوٹ کے حوالے سے اداکارہ نے ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں جن میں انہیں شوٹ کے لئے دیئے جانے والے پوزس میں دکھا جاسکتا ہے۔

اس شوٹ کے لئے اداکارہ جھانوی کپور کا میک اپ بہت ہی لائٹ اور سوفٹ ٹچ کے ساتھ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سری دیوی کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ جھانوی کو اپنی صلاحیتوں پر بہت بھروسہ بھی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ کے مداحوں کی تعداد روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے اور وہ کامیاب اداکارہ ثابت ہورہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version