حماد شعیب کی نئی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار حماد شعیب کی نئی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
اداکارہ کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں حماد شعیب کو عاصم اظہر کے نئے گانے حبیبی پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ یوٹیوب پر گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والے عاصم اظہر کے گانے حبیبی نے چند گھنٹوں میں ہی دھوم مچادی تھی۔
اس گانے کو چند گھنٹوں بعد ہی لاکھوں لائیکس ملے جبکہ اب تک ان کی اس ویڈیو پر دو ملین سے زائد ویوز ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement