بھارتی عدالت نے بالآخر شاہ رخ خان کو بڑی خوشخبری سنادی؛ بڑا ریلیف مل گیا

بالی ووڈ کے کنگ اداکار شاہ رخ خان کو عدالت نے بالآخر بڑی خوشخبری سنادی۔
انڈیا ٹوڈے کے مطابق نارکوٹک ڈرگز اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹانس ایکٹ کے تحت ممبئی کی خصوصی عدالت نے آریان خان کا پاسپورٹ مستقل طور پر انہیں واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
آریان خان نے اپنا پاسپورٹ ضمانت کے وقت عدالت میں جمع کرایا تھا۔
Advertisement
یاد رہے کہ آریان خان کو گزشتہ برس اکتوبر میں منشیات کے کیس میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے گرفتار کیا تھا تاہم عدالت میں ان کے خلاف کیس ثابت نہیں ہوپایا۔ شواہد کی عدم دستیابی کے باعث آریان خان کو اس کیس سے بری کردیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

