Advertisement

آمنہ الیاس کی ویڈیو وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹواینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جسے دیکھنے کے بعد صارفین ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ آمنہ کو نامناسب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اس سے قبل آمنہ الیاس نے اپنی انسٹا اسٹوری میں فالسوں، انگور، خوبانی، آڑو اور کیلوں کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی منال خان کو پیارا ایموجی بناکر ٹیگ کیا تھا۔

ساتھ ہی آمنہ الیاس نے پیار جتاتے ہوئے لکھا کہ میرا پلیٹر بھی پوسٹ کرو۔

Advertisement

امریکی ماڈل کائیلی جینر نے انسٹاگرام پر پھلوں سے بھرے میز کی اسٹوری شیئر کی تھی جسے چند ہی گھنٹوں بعد منال خان نے اپنے اکاؤنٹ پر لگا دیا تھا۔

Advertisement

منال خان کی اس حرکت کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب ٹرول کیا گیا تھا۔

ایک صارف نے منال کی جانب سے اس مبینہ حرکت کو یونیورسٹی کے اسائٹمنٹ میں دوستوں کی جانب سے کی گئی نقل سے ملا دیا۔

ایک صارف نے منال پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ’ امیر نظر آنے کے لیے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version