Advertisement

آمنہ الیاس کا انتہائی شرمناک ڈانس،صارفین آگ بگولہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آمنہ الیاس کو اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ’آتش‘ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ گانا ان کی نئی آنے والی فلم ’چوہدری ‘کا حصہ ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا گیا اور کہا گیا کہ ہمارا کلچر ایسا رقص کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔

Advertisement

ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھاکہ   ایسا لگتا ہے کہ میرا موازنہ ’نورہ فتحی، کترینہ کیف‘ کچھ حیرت انگیز خواتین سے کیا گیا ہے اور میں صرف اتنا کہہ سکتی ہوں کہ مجھے بہت فخر ہے۔

Advertisement

انہوں نے لکھاکہ  مجھے فخر ہے کہ ہماری پاکستانی عوام ان کے کام کو دیکھتی ہے اور ان کی تعریف کرتی ہے۔

اداکارہ نے اس کے علاوہ ’باجی‘، ’گڈ مارننگ کراچی‘، ’زندہ بھاگ‘ اور کئی فلموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version