Advertisement

فیضان شیخ اور ماہم عامر کا حبیبی گانے پر شاندار ڈانس؛ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکار فیضان شیخ اور انکی اہلیہ ماہم عامر نے اداکارہ رابعہ کلثوم اور انکے شوہر ریحان ناظم کے ہمراہ حبیبی گانے پر شاندار ڈانس کیا ہے۔

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیضان شیخ اپنی اہلیہ اور اداکارہ رابعہ کلثوم اپنے شوہر کے ہمراہ گلوکار  عاصم اظہر کے مشہور گانے حبیبی پر گروپ ڈانس کر رہے ہیں۔

یہ گروپ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جبکہ مداح انہیں ہر فن مولا قرار دے رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ عاصم اظہر کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا گانا حبیبی سوشل میڈیا پر چھا گیا ہے۔

 عاصم اظہر کے اس گانے کو یوٹیوب پر اب تک 4.5 ملین ویوز مل چکے ہیں جبکہ ریلیز کے چند گھنٹوں بعد ہی اس گانے کے چرچے پڑوسی ملک تک پہنچ گئے تھے۔

بھارتی ریپر بادشاہ کی دوستوں کے ہمراہ گانے پر لپسنگ کرتی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور گلوگار نے بذات خود بذریعہ میسج عاصم اظہر کو سراہا بھی تھا۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version