Advertisement

علیزے شاہ کی بلی کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور لوگ ان کو دیکھنا پسند بھی کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے چاہنے ولوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بلی کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے بلی کو  اپنے کندھے پر اٹھایا ہوا ہے ار چہل قدمی کر رہی ہیں۔

اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’صبح کی چہل قدمی کچھ اس طرح کی ہونی چاہئے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ شروع ہو گیا کسی نے ادکارہ کی تعریف کی تو کسی نے اداکارہ کے ساتھ ساتھ ان کی بلی کی بھی تعریف کی۔

واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ نے ’میرا دل میرا دشمن‘، ’تانا بانا‘، ’بے بسی‘اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version