ساحل سمندر پر اٹھکیلیاں کرتی شہناز گل کی ویڈیو وائرل

بگ باس سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ شہناز گل کی ساحل سمند پر موج مستی کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
بھارتی اداکارہ شہناز گل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ وہ بہت خوش ہیں اور اپنی خوشی کا اظہار سمند کی لہروں سے کر رہی ہیں۔
ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’چاند پانی کو اپنی طرف کھینچتا ہےلیکن دیکھیں اب وہ مجھے اپنی طرف کھینچ رہا ہے ‘۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کی پینٹ اور ہرے رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے جس پر ’مکی ماؤس بنا ہوا تھا۔
اس سے قبل شہناز گلی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک مداح کو اوٹوگراف دے رہی ہیں۔
اوٹوگراف دینے کے بعد انہوں نے اپنا نام لکھا اور اس کے بلکل نیچے ہی اپنے دوست سدھارتھ شکلا کا نام لکھا،جس سے اندازاہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان دونوں اداکاروں کی دوستی کتنی گہری اور مظبوط تھی۔
The way she autographed n wrote Sid upar n then Naaz neeche rather than writing #SidNaaz together..I feel is cus she now keeps him at a pedestal so high like a GAURDIAN ANGEL watchin n guiding over her from abv n she wud always b behind him following his footsteps n life lessons pic.twitter.com/GHnnmP61C7
— Tina (@TinaAhuja12) June 28, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

