فیشن ماڈل تسمیہ خان کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا

پاکستان کی معروف فیشن ماڈل تسمیہ خان کی تصاویر اکثر ہی سوشل میڈیا وائرل ہوتی رہتی ہیں۔
لاکھوں دلوں کی دھڑکن تسمیہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ان کی دلکش تصاویر اور ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے۔
حال ہی میں ان کا فوٹو شوٹ کافی وائرل ہوا ہے جسے دیکھنے والوں کی ادائیں مداحوں کی سانسیں بے ترتیب ہو رہی ہیں۔
حالانکہ یہ کوئی فحش یا سزلنگ تصاویر نہیں، تسمیہ نے ثابت کیا کہ عریانیت کے بغیر بھی خوبصورتی کو واضح کیا جاسکتا ہے۔
تصاویر میں تسمیہ نے کیریمل کلر کا ایک ٹاپ اور سیاہ اسٹائلش ٹراؤزر پہنا ہوا ہے۔
ان کی تصویر پر ہزاروں لائکس موجود ہیں اور ان کے چاہنے والے بڑی تعداد میں تبصرے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

