Advertisement

حریم فاروق کورونا کا شکار ہوگئیں

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق عالمی وبا کورونا وائرس کا شکارہوگئیں۔

حریم فاروق نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ویکسین لگوانے کے بعد بھی بدقسمتی سے میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

ساتھ ہی اداکارہ نے کہا کہ خوش قسمتی سے جس دن مجھے کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں تو میرا اُس دن زیادہ لوگوں سے رابطہ نہیں ہوا۔

اداکارہ نے بتایا کہ میری علامات واقعی خراب تھیں اور پچھلے کچھ دن خوفناک رہے ہیں، بخار اور جسم کا درد ناقابلِ برداشت ہے۔

حریم فاروق نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ یہ عید تنہائی میں گزار رہی ہوں۔

Advertisement

اداکارہ حریم فورق نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ براہِ کرم! مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور مہربانی کرکے عید پر اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہ بھولیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version