Advertisement

حریم شاہ ایک بار پھر شدید تنقید کا شکار؛ تصاویر وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ کو شوہر کے ہمراہ ترکی کی سڑکوں پر بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

وائرل ویڈیو دیکھتے ہی صارفین حریم شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جسے دیکھ کر صارفین برہمی کا اظہار کر رہے تھے۔

شئیر کی گئی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا بھی سنا گیا تھا جبکہ حریم شاہ شوہر کے ہمراہ نامناسب حرکات کر رہی تھیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے تھے۔

واضح رہے کہ حریم شاہ حالیہ دنوں میں اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمرا ہ ترکی میں قیام پذیر ہیں جہاں سے وہ اکثر و بیشتر اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version