بالی وڈ اداکارہ کرینا کپور کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینا کپور اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حا ل ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی جس کے بعد انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ نے سیاہ رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں کرینا کپور نے لکھا کہ ’مجھے کافی بلیک کلر پسند ہے‘۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنیا گیا اور انہیں مشورہ دیا گیا کہ وہ مناسب لباس زیب تن کر کے فوٹوشوٹ کروائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

