Advertisement

پیلی قمیض میں مسکراتی ہوئی ننھی بچی آج کی کونسی مشہور پاکستانی اداکارہ ہے؟

شوبز شخصیات اکثر سوشل میڈیا پر اپنے بچپن کی تصویر شئیر کر دیتی ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم ایک تصویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں دیکھ کر آپ کو بتانا ہے کہ یہ پاکستان کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں۔

تو آپ اس تصویر میں موجود بچی کو پہچاننے میں کامیاب ہوگئے اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں کہ یہ شوبز کی مشہور اداکارہ کنزہ ہاشمی ہیں۔

بچپن میں اداکارہ کی رنگت سانولی تھی مگر آج انہوں نے خود کو بہت تبدیل کرلیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کنزہ ہاشمی باصلاحیت اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں اور کم وقت میں ہی انہوں نے کافی مقبولیت حاصل کرلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version