Advertisement

صباء قمر اور مہوش حیات کا انتہائی بولڈ لک وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو مشہور اداکاریں مہوش حیات اور صباء قمر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔

دونوں اداکاریں اپنے روز مرہ کے معاملات سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں دونوں اداکاروں کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتاہے۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے مغربی لباس زیب تن کیا ہواہے جس کی وجہ سے ان کو تنقیدکا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement

اداکارہ صباء قمر نے  سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جبکہ مہوش حیات نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

دونوں اداکاروں نے پاؤں میں اونچی ہیلز بھی پہن رکھی ہیں۔

تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوتے ہی مداحوں میں شدید غصہ  پایا گیا اور دونوں اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ مہوش حیات اپنی نئی فلم’لندن نہیں جاؤں گا‘ کی پروموشن میں مصروف ہے۔

یہ فلم عید الضحٰی پر ریلیز کی جائے گی جبکہ اس فلم میں مہوش حیات کے علاوہ اداکار’ہمایوں سعید‘ اور اداکارہ ’کبریٰ خان‘ بھی جلوہ گر ہوں گی۔

Advertisement

صباء قمر نے ڈرامہ سیریل ’چیخ‘، ’فراڈ‘، ’باغی‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version