Advertisement

نول سعید کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکاروں میں سے ایک نول سعید بھی ہیں جو اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اپنی کامیاب اداکاری کی کوششوں کے علاوہ،  نول سعید ایک فیشنسٹا ہیں جس نے اپنی شاندار تصویروں اور فیشن کے انتخاب سے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے  نیلے اور سبز رنگ کی ساڑھی میں ملبوس اداکارہ کی خوبصورتی مو مزید بڑھا رہی ہے۔

Advertisement

ابھرتی ہوئی اداکارہ نول سعید نے اپنی معصوم اداکاری کی مہارت کی بدولت سامعین کے دلوں میں اپنی جگہ مضبوط کر لی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے ڈرامہ سیریل’ایک لڑکی عام سی‘، ’یقین کا سفر‘، ’ ماہ تمام‘، ’فریاد‘ اور ’بانو میں اپنی اداکاری سے سب کو متاثر کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version