زارا نور عباس کا انداز مداحوں کو بھاگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ زارا نور عباس اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں معروف ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سنہری رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے،ااور اس کے علاوہ اداکارہ نے ہاتھ میں انگوٹھی اور چوڑیاں بھی پہنیئ ہوئی ہے۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے پسندگی کا اظہار کیا گیا۔
کچھ سوچل میڈیا صارفین نے زارا نور عباس کے کپڑوں کی تعریف کی جبکہ کچھ نے ان کے اس انداز کی اتعریف کی۔
واضح رہے کہ زارا نور عباس نے ڈرامہ سیریل ’بادشاہ بیگم‘، ’خاموشی‘، ’زیبائش‘، ’عہدِ وفا‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

