Advertisement

کنجی آنکھوں اور سنہرے بالوں والا یہ بچہ کونسا مشہور اداکار ہے؟

اس تصویر میں موجود کنجی آنکھوں اور سنہرے بالوں والے اس بچے کی شکل کس مشہور شخصیت سے مل رہی ہے؟

اگر آپ کو پہچاننے میں دشواری ہورہی ہے تو ہم بتا دیں کہ یہ کئی سالوں سے پاکستان شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور معروف اداکار ہیں۔

حیرت انگیز طور پر ان کے بال آج بھی قدرے سنہرے اور آنکھیں کنجی ہیں۔

یہ اداکار بھارت میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Advertisement

یہ کون ہیں؟

چلیں اگر آپ ابھی پہچان نہیں پارہے تو ہم بتا دیں کہ یہ پاکستان کے مشہور اداکار عمران عباس ہیں۔

عمران عباس خدا اور محبت، میرا نام یوسف ہے، محبت تم سے نفرت ہے اور تیری میری دوستی کے علاوہ کئی مشہور ڈراموں میں ہیرو کا کردار نبھا چکے ہیں۔

اتنا ہی نہیں عمران عباس ماڈلنگ میں بھی نام کما چکے ہیں اس کے علاوہ بھارت میں بننے والی فلمیں اے دل ہے مشکل اور کریچر جیسی مشہور فلموں میں بھی کام کرچکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version