Advertisement

عریاں مغربی لباس پہننے پر آمنہ ملک کو تنقید کا سامنا

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان آمنہ ملک کی ایک تصویرسوشل میڈیا پر ان دنو خوب وائرل ہو رہی ہے، جس کی ممکنہ وجہ ان کا لباس ہے۔

آمنہ اینکرنگ کی دنیا میں ایک بہت مشہور نام تھیں اور مختلف چینلز پر میزبان کے فرائض انجام دے چکی ہیں۔

انہوں نے مارننگ شو کی میزبانی بھی کی ہے، لیکن اب انہوں نے اپنی توجہ صرف ڈراموں پر مرکوز کی ہوئی ہے۔

آمنہ ملک کو تفریح اور آرام کے لیے نئی جگہوں پر جانا اور انہیں دریافت کرنا پسند ہے۔

یہی وجہ ہے کہ وہ مختلف ملکوں کے دوروں پر نظر آتی ہیں، اور وہاں سے جاری کی جانے والی ان کی تصاویرسوشل میڈیا پر ہنگامہ مچائے رکھتی ہیں، کیونکہ کہاوت ہے “جیسا دیس ویسا بھیس”۔

Advertisement

آمنہ ایک فعال سوشل میڈیا صارف ہیں۔ انہوں نے اپنی کئی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر اپنے فالوورز کے لیے پوسٹ کی ہوئی ہیں۔

لیکن اس بار انہوں نے جو تصویر پوسٹ کی ہے اس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آمنہ نے ایک سرخ جالی دار لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے، جس میں سے ان کا زیرِ گردن دُرز، عریاں بانہیں اور شکمِ ابیض عیاں ہے۔

آمنہ مغربی لباس میں انتہائی پرکشش ضرور لگ رہی ہیں، لیکن ناقدین کا زبان روکنا ان کے بس میں نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version