Advertisement

سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کو کتنے سال ہوگئے؟دلچسپ ویڈیو وائرل

گلوکار فلک شبیر اور ادکارہ سارہ خان کی جوڑی پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑیوں میں سے ایک ہے اور دونوں فنکار اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement

حال ہی میں گلوکار فلک شبیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک ویڈیو شیئر کی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار نے مختلف ویڈیوز کو ایک ویڈیو میں جمع کیا اور ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بالی وڈ کا مشہور گانا ’کون تجھے یوں پیار کرے گا‘ لگایا۔

شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں گلوکار نے لکھا کہ ’میری زندگی کے حسن لمحات اور ساتھ ہی اداکارہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’کون تجھے یوں پیار کرے گا جیسے میں کرتا ہوں‘۔

مشہور جوڑے نے جولائی 2020 میں شادی کی،اور اب دونوں کی ایک خوبصورت بیٹی ہے جس کا نام ’عالیانہ‘ ہے۔

واضح رہے کہ ادکارہ سارہ خان نے ڈرامہ سیریل ’لاپتہ‘، ’میرےبے وفا‘، ’رقصِ بسمل‘ اور کئی ڈراموں میں اداکاری سے سب کو حیران کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version