Advertisement

وکی کوشل اور کترینہ کیف کی جان خطرے میں؟

بالی ووڈ کی  مشہور جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل حال ہی میں مالدیپ میں کیف کی سالگرہ منانے کے لیے چھٹیاں گزار رہے تھے۔

Advertisement

 لیکن یہ تقریبات اس وقت ختم ہوئیں جب ایک بھارتی شخص کو انسٹاگرام کے ذریعے کترینہ کیف کو دھمکیاں دینے اور ان کا پیچھا کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

کیس ممبئی کے سانتا کروز پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔

اہلکار نے بتایا کہ شکایت کی بنیاد پر، سانٹا کروز پولیس نے اس شخص کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 506-II (مجرمانہ دھمکی) اور 354-D (تعزیرات) کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔

پولیس نے آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا ہے،یہ معلوم نہیں ہے کہ دھمکیوں میں کیا کہا گیا ہے لیکن سانتا کروز پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت مانویندر سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جو اتر پردیش کے لکھنؤ کا رہنے والا ہے۔

واضح رہے کہ کترینہ کے مداح ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے  ملزم اداکارہ سے شادی کرنا چاہتا تھا اور سوشل میڈیا پر مسلسل ان کا پیچھا کرتارہا۔

Advertisement

 ملزم کے دو انسٹاگرام اکاؤنٹس تھے جس میں اس نے کترینہ کا ذکر اپنی بیوی کے طور پر کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version