Advertisement

شوہر کی بغیر شرٹ والی تصویر پر منال خان کا ردعمل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی  اداکارہ’منال خان’ اور’احسن محسن اکرام‘ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement

حال ہی میں احسن محسن اکرام نے بغیر شرٹ کے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس کے بعد ان کی اہلیہ منال خان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر بنائی گئی تصویر کے کیپشن میں احسن محسن نے لکھا کہ  میرے لئے حوصلہ افزائی یہ ہے کہ واپس پہلے جیسی جسامت میں آؤں۔

اداکار کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کے کمینٹ سیکشن میں منال خان نے لکھا کہ’بہت اہم چربی‘۔

واضح رہے کہ 2021 میں اداکاریہ منال خان اور محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھے۔

منال خان نے ڈرامہ سیریل’ قدوسی صاحب کی بیوہ‘، ’سن یارا‘، ’حسد‘، ’جلن‘، ’عشق ہے‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version