Advertisement

ایمبر ہرڈ کو ہتکِ عزت کا مقدمہ ہارنے کے بعد ملین ڈالرز ڈیل کی پیشکش

ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ کو ملٹی ملین ڈالرز کی ڈیل کی پیشکش کر دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمبر ہرڈ کو اداکارجانی ڈیپ سے ہتکِ عزت کا مقدمہ ہارنے کے بعد ایک ملٹی ملین ڈالرز کی ڈیل کی پیشکش ہوئی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایمبر ہرڈ گزشتہ ماہ ختم ہونے والے انتہائی مشہور ہتکِ عزت کے مقدمے کے بعد اپنے ایک نئے پراجیکٹ کے بارے میں کافی پرجوش ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ اپنے سابق شوہر کے خلاف ایک کتاب لکھنے کے لیے ایک بڑی ڈیل کرنے جا رہی ہیں۔

دوسری جانب ایمبر ہرڈ کو ہتکِ عزت کا مقدمہ ہارنے کے بعد اب کسی بھی نئی ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ نہیں کیا جائے گا اور اس طرح اب ان کا فلمی کیریئر ختم ہو رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایمبر ہرڈ کو فلم ’ایکوا مین 2‘ کی کاسٹ سے نکالنے کے لیے شروع کی گئی  پٹیشن کو بھی 5 ملین لوگ سائن کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version