اداکارہ مائرہ خان کی بولڈ ڈانس ویڈیو وائرل، تمام حدیں پار کردیں

مشہور اداکارہ مائرہ خان کی بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
مائرہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو اداکارہ کی سالگرہ کی تقریب کی ہے جس میں وہ غیر مناسب لباس پہن کر بولڈ ڈانس کر رہی ہیں۔
مائرہ خان کی ویڈیو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے اور ان کے فیشن کے انتخاب کو شدید ردعمل کا سامنا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ مائرہ خان خان نے ابھی تک تنقید پر تبصرہ نہیں کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement