تمام حدیں پار، آمنہ الیاس کا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آمنہ الیاس اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہے جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’ میرے ڈانسنگ بوٹ آن ہیں اور میں ڈی جے نے جو بھی گانا تیار کیا ہے اس کے لیے تیار ہوں‘۔
تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں سے گزری تو کسی نے انہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کیا یاد دلائی۔
واضح رہے کہ اداکارہ ’باجی‘، ’گڈ مارننگ کراچی‘، ’زندہ بھاگ‘ اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

