Advertisement

اداکارہ جھانوی کا اننیا پانڈے اور سارہ علی کے ساتھ موازنہ

اداکار جھانوی کا اننیا پانڈے اور سارہ علی کے ساتھ موازنے پرردے عمل سامنے آگیا۔

جھانوی نے اپنی اداکاری کا آغاز اسی سال دھڑک سے کیا  جبکہ اداکارہ سارہ علی خان نے فلم کیدارناتھ اور سمبا سے شروعات کی۔

جھانوی نے ایک حالیہ انٹرویو میں سارہ اور اننیا پانڈے سے تشبیہ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ان کو “بہت پسند” کرتی ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہیں۔

اداکارہ جھانوی نے کہا کہ ہم تینوں میں کام کے حوالے سے مقابلہ ضرور ہے لیکن ہم میں دوستی بھی اچھی ہے یہاں تک کہ ہم ساتھ رہ بھی سکتے ہیں اور ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں۔

Advertisement

سارہ اور اننیا کے بارے میں بات کرتے ہوئےجھانوی نے بتایا میں واقعی میں انہیں پسند کرتی ہوں، اور میں چاہتی ہوں کہ وہ بہت اچھا کام کریں۔

انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ وہ میرے لئے بھی یہی چاہتی ہوں گی۔

اداکارہ نےکہا کہ ایسا نہیں ہے کی بالی ووڈ انڈسٹری میں ایک ہی اداکارہ ہوگی اور وہ ہی سارا کام کرئے گی کیونکہ ہمیں مل کر کام کرنا ہے ، ایک ہی اداکارہ کا مستقل کام کرئے ایسا ممکن ہو ہی نہیں سکتا۔

اداکارہ  نے  بتایا کہ وہ اداکارہ سارہ علی اور اداکارہ کو اننیا کو کئی سالوں سے جانتی ہیں یہاں تک میں ان کی کمپنی سے بہت لطف اندوز ہوتا ہوں۔

واضح رہے کہ اداکارہ جھانوی جلد ہی فلم گڈ لک جیری میں نظر آئیں گی وہ سدھارتھ سین کی ہدایتکاری میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

 یہ فلم 29 جولائی سے ڈزنی ہاٹ اسٹار پر نشر ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version