Advertisement

یاسر حسین کے دو انمول ’مٹن‘ کون ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز اور بیٹے کو ’مٹن‘ کہہ دیا۔

اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت فیملی فوٹو شیئر کی ہیں جس میں اُن کی فیملی بےحد خوش نظر آرہی ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ میرے دل انمول ’مٹن‘، معذرت ’مٹن‘ نہیں ’رتن‘۔

اُنہوں نے اپنی غلطی کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ دراصل! عیدِ قرباں کی وجہ سے دماغ میں صرف مٹن ہی چل رہا ہے اور ابھی تو فریج بھی صاف کرنا ہے۔

Advertisement

مثبت پیغام دیتے ہوئے اداکار یاسر حسین نے کہا کہ اس بار گوشت کے ساتھ خوشیاں بھی بانٹیں۔

واضح رہے کہ پاکستان بھر میں مسلمان آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں اور اور مسلمان سُنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کرتے ہوئے اللّٰہ کے حضور جانوروں کی قربانی پیش کر رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version