Advertisement

وائرل میم پر یشراج مکھاٹے کا دلچسپ ردعمل

 یشراج مکھاٹے جو وائرل پیروڈیکل ویڈیو کے لیے  مشہور ہیں، انہوں نے ایک اور وائرل میم پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک مقبول شفیق میم وائرل ہو جسے  پاکستان کے بہت سے مشہور اداکاروں نے بھی استعمال کیا ہے۔

یشراج مکھاٹے نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیئر کی ہے جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین خوب محظوظ ہورہے ہیں۔

مشہور ہندوستانی یوٹیوبر نے اپنے میوزک کے ساتھ میم کو دوبارہ بنایا ہے۔

انہوں نے ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ بدتمیز شفیق، اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ یشراج مکھاٹے ایک ہندوستانی میوزک پروڈیوسر، کمپوزر اور سوشل میڈیا شخصیت ہیں۔

یشراج مکھاٹے دنیا بھر میں انڈے والا برگر سے لے کر آئی ٹو آئی اور چاند نواب کے وائرل رپورٹنگ اسٹائل تک اپنے وائرل میمز کے لیے مشہور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version