Advertisement

شہریار منور اور سجل علی نے تمام حدیں پار کردیں،انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار شہریار منور اور اداکارہ سجل علی اپنے فوٹو شوٹ کی وجہ سے کافی تنقید کی زد میں ہیں۔

حال ہی میں دونوں ادکاراؤں کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کسی میگزین کا شوٹ ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ سجل علی  نے سفید رنگ کا نامناسب  لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ اداکار شہریار منور سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ اور کوٹ میں ملبوث ہیں۔

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کا پارہ ہائی ہوگیا اور دونوں اداکاراؤں کو تنقید کا نشانہ بنانے لگے۔

تصاویر میں دیکھا جاسلتا ہے کہ سجل علی شہریار منور کے ساتھ مختلف پوز میں نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب کچھ ماہ قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سجل علی اور احد رضا میر نے ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس بات کی تصدیق پاکستانی شوبز سے منسلک ایک صحافی نے بھی کی تھی اور کچھ دن بعد سجل علی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے احد میر کا نام ہٹا دیا تھا جبکہ احد نے اداکارہ کی چند تصاویر اپنے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کی تھیں۔

تاہم اب دونوں اداکاروں اداکارہ سجل اور احد نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام سے بھی ان فالو کر دیا ہے جس کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ سجل علی اور احد کے درمیان رواں سال مارچ میں علیحدگی کی خبریں سامنے آئی تھیں، جس کے بعد چند اداکاروں نے بھی صارفین سے اپیل کی تھی کہ احد اور سجل مشکل میں ہیں لہذا اُن کی زندگی پر زیادہ بیان بازی یا تبصرے نہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version