Advertisement

مشہور افریقن ٹک ٹاکر ایک ’ با عمل مسلمان اور حافظ قرآن‘

سوشل میڈیا سٹار خبی لیم، جو ٹک ٹاک پر مقبول ترین شخص کے طور پر جانے جاتے ہیں، نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ وہ ایک باعمل مسلمان اور حافظ قرآن ہیں۔

22 سالہ یوٹیوبر اور ٹک ٹاک اسٹار، جو مغربی افریقی ملک میں ایک متقی مسلم گھرانے میں پیدا ہوئے اور  اسلام پر عمل کرتے ہیں۔

ٹک ٹاکر اپنے خاموش کامیڈی کلپس کے لیے جانے جاتےہیں، جس نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر 2.3 بلین سے زیادہ لائکس اکٹھے کیے ہیں۔

اس سے قبل ٹک ٹاکر  کوویڈ وبائی امراض کے درمیان اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے تاہم انہیں سوشل میڈیا پر کامیابی کی کہانی کے طور پر جانا جاتا ہے۔

انہوں نے پہلے انکشاف کیا تھا کہ ان کے والد نے انہیں دوسری نوکری کے لیے درخواست دینے پر مجبور کیا لیکن انہوں نے سوشل سائٹس پر اپنا وقت گزارنے اور خود فلم بندی شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version