علیزے شاہ کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھاگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنی دلکش تصاویر شیئر کیں۔
شیئر کی گئیں تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے نیلے رنگ کا خوبصورت جوڑا پہنا ہوا ہے۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تعریفوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
کچھ صارفین نے ان سے وزن کم کرنے کی ٹپس مانگیں تو کچھ نے انہیں دوبارہ سے چھوٹے بال رکھنے کا مشورہ دیا۔
ڈرامہ سیریل عہدِ وفا سے شہرت پانے والی اداکارہ نے’تانا بانا‘، ’بے بسی‘، ’میرا دل میرا دشمن‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

