اداکارہ جھانوی کپور کا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کے فیشن سینس کی بات کی جائے تو وہ ہمیشہ ہی باوقار اور خوبصورت ملبوسات میں نظر آتی ہیں۔
اداکارہ جھانوی نے فوٹواینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ پراپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سفید بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
ایک اور پوسٹ میں، وہ چمکتے ہوئے سرخ گاؤن میں ایک انتہائی سرد مہر حسینہ لگ رہی تھیں۔
Advertisement
واضح رہے اس تصویر میں میچنگ سرخ جوتے، بالوں میں وائلڈ کرل نے ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دئیے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement