احد اور سجل کے درمیان کس شخص کی وجہ سے علیحدگی ہوئی؟ بڑا نام سامنے آگیا

پاکستان کی معروف جوڑی اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان آنے والے شخص کا نام سامنے آگیا ہے۔
احد رضا میر کی والدہ ثمرہ رضا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کی ہے۔
ثمرہ رضا کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر پر ان کے ایک مداح نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا فوٹوگرافر کون ہے؟ کیونکہ ہمیشہ آپ کی تصویریں اچھی کیپچر ہوتی ہیں۔
جواب میں انہوں نے کہا کہ اکتیس سالوں کی محنت کی گئی ہے فوٹوگرافر پہ۔
اس پوسٹ کے وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو بیوی کے ساتھ اچھا سلوک کرنا نہیں سکھایا۔
اداکارہ سجل کے مداحوں کو اس بات کا یقین تھا کہ اداکار احد اور ان کی والدہ ان کے بریک اپ کی ذمہ دار ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News