رابی پیرزادہ کی حجاب میں تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی سابق گلوکارہ جو اب نعت خوانی کرتی ہیں اکثر سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سےبھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔
وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نعت خواں نے سفید اور سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور سفید رنگ کے کپڑے سے انوکھے انداز میں حجاب کیا ہوا ہے۔
رابی پیرزادہ کا یہ انداز مداحوں کو خوب پسند آیا اور ان کی تعریفوں کے انبار لگادیے۔
Advertisement
واضح رہے کہ رابی پیرزادہ اب کئی نعتیں پڑھنے کی سعادت حاصل کر چکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement