اداکارہ سونالی کے مبینہ قتل کا معمہ حل، پولیس نے دو قریبی معروف بھارتی شخصیت کو گرفتار کر لیا

اداکارہ سونالی کے مبینہ قتل کا معمہ حل ہو گیا ہے اور پولیس نے دو قریبی معروف بھارتی شخصیت کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونالی کی میت کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
جس کے بعد سونالی فوگاٹ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آئی جس میں ان کے جسم پرتشدد اور زخم کے متعدد نشانات کی تصدیق ہوئی تھی۔
بعدازاں ان کے بھائی نے قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج کروایا جس کے بعد سونالی کے پرسنل اسسٹنٹ سدھیر ساگوان اور انکے دوست سکھویندر واسی کوگرفتار کر لیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement