Advertisement

اداکارہ حنا خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی اداکارہ حنا خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ حنا خان کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں  نے براون رنگ کا  لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ حنا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر بھی پوسٹ کی تھیں۔

 حنا خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ کچھ تصایر میں مہرون جبکہ کچھ میں پرپل رنگ کا خوبصورت لباس پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

حنا خان نے کانز فلم فیسٹیول 2022 میں اپنے نئے لک کو لیکر چرچا میں ہیں۔

 حنا خان اپنی اپ کمنگ انڈو-انگلش فلم ‘کنٹری آف دی بلائنڈ’ کے پوسٹر لانچ کے لیے کانز کے 75ویں ایڈیشن کے ریڈ کارپٹ پر چلیں۔

Advertisement

حنا خان کو ڈیزائنر رامی ال علی کے ڈیزائن کردہ گہرے سرخ اسٹریپ لیس گاؤن میں دیکھا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version