Advertisement

سشمیتا کو چڑھا بولڈنیس کا بخار، اداکارہ کی شرمناک تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین 46 سال کی ہوچکی ہیں لیکن بڑھاپے کی دہلیز پر بھی انہیں بولڈنیس کا بخار چڑھا ہوا ہے۔

اداکارہ سشمیتا نے انسٹاگرام اسٹوری پر سیاہ لباس میں بولڈ تصویرشئیر کی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے مالدیپ کی ویڈیو اور تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے دیکھ کر  ایسا لگا کہ وہ اپنی زندگی کا بہترین وقت گزار رہے ہیں۔

پہلی پوسٹ میں، سشمیتا نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں پول میں غوطہ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

ویڈیو کے کیپشن میں انیوں نے لکھا تھا، “میں چاہتی ہوں کہ تم جانو… تم میری زندگی کی محبت ہو۔ میں تم لوگوں سے پیار کرتی ہوں۔”

اگلی پوسٹ میں وہ ایک سیاہ مونوکنی میں پول کے کنارے لیٹی نظر آرہی ہیں۔

سشمیتا نے اپنے مداحوں کو بیچ ہیٹ پہنے سیلفی اور بڑے سائز کی گلابی رنگت والے سن گلاسز سے بھی مسحور کیا۔

دوسری جانب سشمیتا کی بیٹی رینی سین بھی انسٹاگرام پر ایکٹیو رہتی ہیں اور اپنی چھٹیوں کی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

رینی کی طرف سے پوسٹ کی گئی ایک سیلفی میں، انہیں سیاہ مونوکنی میں دیکھا جاسکتا ہے۔

سشمیتا اتوار کو مالدیپ کے لیے روانہ ہوئیں اور انہوں نے فلائٹ میں اپنے والد کے ساتھ فادرز ڈے منایا۔

یادرہے کہ سشمیتا اگلی بار رام مادھو سیریز ‘آریہ’ کے تیسرے سیزن میں نظر آئیں گی۔ انہوں نے ایک طویل وقفے کے بعد ‘آریہ’ کے مرکزی کردار کے طور پر اسکرین پر واپسی کی ہے۔

ریکارڈ توڑنے والی ویب سیریز کے اب تک دو کامیاب سیزن ریلیز ہو چکے ہیں اور اگلے ایک کے لیے انہیں واپس لایا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ کی بیٹی رینی نے بھی حال ہی میں مختصر فلم ’سُٹا بازی‘ میں ڈیبیو کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version