ٹک ٹاکر ڈولی کی دوستوں کے ہمراہ تصاویر وائرل

مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کی وجہ سے خبروں میں آنے والی ٹک ٹاکر ڈولی کی دوستوں کے ہمراہ تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
ٹک ٹاکر ڈولی نے شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں تھری ایڈیٹس لکھا ہے۔
مزید پڑھیں: ٹک ٹاکر ڈولی کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل
اس سے قبل ٹک ٹاکر ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جو کہ مداحوں کو خوب پسند آئی تھی۔
ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار مشہور گانے ’صوفی صوفی‘ پر اداکاری کر رہی تھیں اور ان کے ساتھ ایک لڑکا بھی موجود تھا۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں ڈولی نے سرخ رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا اور لڑکے نے سفید رنگ کی ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھی۔
ویڈیو کے کیپشن میں ڈولی نے’صوفی صوفی‘لکھا تھا۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی تو مداحوں کو ان کی اداکاری بے حد پسند آئی اور کچھ کو ان کا یہ انداز بھایا تھا۔
واضح رہے کہ ٹک ٹاکر ڈولی اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News