Advertisement

اداکارہ اروشی روٹیلا کا ریشبھ پنت کو کرارا جواب

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو کرارا جواب دے دیا۔

اروشی نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعے ریشبھ پنت کو کرارا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ چھوٹے بھائی آپ کو کرکٹ کھیلنا چاہئیے، میں کوئی مُنی نہیں ہوں، ڈارلنگ جو تیرے لیے بدنام ہوجاؤں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ریشبھ پنت اور اداکارہ کے درمیان لفظی تکرار کا آغاز اروشی کے ایک بیان سے ہوا تھا۔

اروشی نے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ وہ اور ریشبھ پنٹ ایک دوسرے کے ساتھ ڈیٹنگ ریلیشن شپ میں ہیں جبکہ کرکٹر نے اس دعوے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اداکارہ کو سوشل میڈیا پر بلاک کردیا تھا۔

انہوں نے اروشی کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ سستی شہرت کے لیے لوگ کیا کیا کرتے ہیں، ریشبھ نے اداکارہ کو بہن پکارتے ہوئے  کہا تھا کہ بہن میرا پیچھا چھوڑ دو۔

بعد ازاں بھارتی کرکٹر کی جانب سے اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version