معروف ماڈل سعدیہ بلوچ نے تمام حدیں پار کردیں، نازیبا حرکت کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل سعدیہ بلوچ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنی حرکتوں کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے دیکھنے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معروف ماڈل سیاہ اور سبز رنگ کے لباس میں ملبوث ہیں اور شیشا پیتے ہوئے اس کا دھواں ایک انوکھے انداز میں ہوا میں اڑا رہی ہیں۔
سعدیہ بلوچ کی یہ ویڈیو اور تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا،کسی نے انہیں اس حرکت پر شرمندہ ہونے کا کہا تو کسی نے ایسی حرکات سے گریز کرنے کا مشورہ دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

