معروف ماڈل مہرین سید کی مردانہ لباس میں تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل مہرین سید اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں انہیں مردانہ لباس میں ملبوث دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماڈل نے سفید کرتا، واسکوٹ اور پشاوری کھیڑی پہنی ہوئی ہے۔
Advertisement
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی توکسی نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے ان کی تعریف کی۔
صارفین نے کہا کہ مردوں کا لباس خواتین پر زیب نہیں دیتا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

