Advertisement

حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نے تمام حدیں پار کردیں؛ سوئمنگ کرنے کی بولڈ ویڈیو وائرل

مشہور و معروف سیریز دیرلیش ارطغرل غازی سے شہرت پانے والی تُرکش اداکارہ اسرا بیلگیچ کی سوئمنگ کرنے کی بولڈ ویڈیو وائرل ہو گئی۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک بولڈ ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں انہیں سوئمنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو فروضی رنگ کے لباس میںسوئمنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں غیر مناسب لباس پہننے پر مداح ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

Advertisement

اسرا بیلگیچ کی وائرل ویدیو پر مداحوں کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، کچھ صارفین انہیں تمام حدیں پار کرنے پر تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں تو کچھ اداکارہ کی تصاویر کو پسند کر رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ اسرا بلگیچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں جس کی وجہ سے کچھ مداحوں نے اداکارہ کے انداز کو سراہا کیونکہ وہ اپنے ہر اوتار میں انتہائی خوبصورت نظر آتی ہیں۔

لیکن پاکستانیوں کی نظر میں ان کے لیے ایک احترام کا مقام ہے، جس کی ممکنہ وجہ اسلامی تاریخ پر مبنی ڈرامے میں ان کا کردار ہے۔

یہی وجہ ہے کہ عوام انہیں مغربی طرز کے ملبوسات میں قبول نہیں کر پا رہی۔

واضح رہے کہ ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ اپنے مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی میں بہترین اداکاری کے لیے پہچانی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version